چین پیشانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ماتھے کی شکن؛ اظہار غصہ کی علامت، ناراضگی، کبیدگی جو ماتھے کے بل سے ظاہر ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ماتھے کی شکن؛ اظہار غصہ کی علامت، ناراضگی، کبیدگی جو ماتھے کے بل سے ظاہر ہو۔